دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شدید بارشوں کے باعث 1374 میں بنائی گئی قدیم دیوار دیکھتے ہی دیکھتے گر گئی

چینی شہر Xi’an

میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،

شدید بارشوں کے باعث 1374 میں بنائی گئی قدیم دیوار دیکھتے ہی دیکھتے گر گئی

جس کی زد میں آکر 4 افراد معمولی زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں،

سڑکوں اور متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

About The Author