برطانیہ میں دریائی چوہے (بیور) کے 15 خاندانوں کو 400 سال بعد مشرقی ڈیون میں
دریائے اوٹر پر مستقل طور پر رہنے کا حق دے دیا گیا
یہ فیصلہ حکومت نے ڈیون وائلڈ لائف ٹرسٹ کے پانچ سالہ مطالعے کے بعد مقامی ماحول پر
دریائی چوہوں کے اثرات کے بارے میں کیا ہے،
ٹرسٹ نے اسے برطانوی جنگلی حیات کا سب سے اہم فیصلہ قرار دیا ہے۔
یہ پہلا موقع ہے جب ناپید ہونے والے آبائی جانور کو بچانے کے لیے
حکومتی پشت پناہی حاصل ہوئی ہے۔
اے وی پڑھو
لندن ، پاکستانی نژاد ڈاکٹر عدنان قادر چیف اکنانومسٹ تعینات
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل