دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ویٹیکن کی معاشی نگران کونسل میں پہلی مرتبہ خواتین کی تقرری

نامزد خواتین 15 رکنی ویٹیکن کی کونسل فار دی اکانومی میں خدمات انجام دیں گی

ویٹیکن کی معاشی نگران کونسل میں پہلی مرتبہ خواتین کی تقرری

پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں مالی معاملات کی نگرانی کے لیے قائم کمیٹی کیلئے

چھ خواتین کو نامزد کیا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ

ویٹیکن میں کسی اعلیٰ عہدے کیلئے خواتین کو نامزد کیا گیا ہے

نامزد خواتین 15 رکنی ویٹیکن کی کونسل فار دی اکانومی میں خدمات انجام دیں گی۔

2014 میں پوپ فرانسس نے اس کمیٹی کو ایک بین الاقوامی گروپ کے طور پر قائم کیا تھا۔

کمیٹی کا کام ویٹییکن کے مالی معاملات کی نگرانی کرنا اور مالی پالیسی مرتب کرنا ہے۔

About The Author