بیروت کے شہری دھماکے کا زمہ دار حکومت کو قرار دینے لگی،
رات گئے شہر کی تباہ کن سڑکوں پر مظاہرین نکل آئے
مظاہرین نے پارلیمنٹ کا رخ کرتے ہوئے حکومت سے استعفی کا مطالبہ کیا
ساتھ انقلاب اور حکومت کو ختم کرنے کے نعرے لگائے
مظاہرین کو روکنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اس دوران مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں
اس سے قبل مشتعل مظاہرین کے ہجوم نے بیروت کا دورہ کرنے آئے
فرانسیسی صدر میکرون سے ملتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹانے میں مدد کی درخواست بھی کی تھی،
فرانسیسی صدر نے لرزا خیز دھماکے پر بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس