دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیاہ فام امریکی فوجی جنرل چارلس نے فضائیہ سربراہ کاعہدہ سنبھال لیا

اپنے خطاب میں کہا کہ آج کا دن امریکی قوم کے لیے ایک تاریخ ساز دن ہے

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاہ فام امریکی فوجی جنرل چارلس سی کیو براؤن نے فضائیہ کے سربراہ کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھال لیا

اپنی نئی زمہ داریاں سنبھالتے ہوئے انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ

آج کا دن امریکی قوم کے لیے ایک تاریخ ساز دن ہے

اور وہ اس موقع کی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہیں۔ براؤن،

جنرل ڈیوڈ گولڈ فین کی جگہ چیف آف دی ایئر سٹاف بنے ہیں

جو 37 سال تک خدمات سرانجام دینے کے بعد اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

About The Author