دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دبئی میں ہر ماہ 6 ہزار سے زائد پودے لگائے جاتے ہیں

ایک لاکھ 40 ہزار کے قریب پودے متحدہ عرب امارات میں لگائے گئے ہیں

دبئی میں ہر ماہ 6 ہزار سے زائد پودے لگائے جاتے ہیں

حکام کے مطابق گزشتہ دو سالوں کے درمیان ایک لاکھ 40 ہزار کے قریب پودے متحدہ عرب امارات میں لگائے گئے ہیں

پودوں کی پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے 100 فیصد مصنوعی ذہانت کا بھی سہارا لیا جارہا ہے

حکام کے مطابق دبئی میں زرعی استحکام اور سبزے کو بڑھانے کے لیے دن رات محنت کی جارہی ہے

About The Author