دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میکسیکو میں چرچ کی دعائیہ تقریبات بھی ڈرائیو ان میس کے ذریعے ہونے لگیں

چرچ سروس میں شرکت کرنے کے لیے ہزاروں مسیحی افراد اپنی گاڑیوں میں پہنچ گئے

میکسیکو میں چرچ کی دعائیہ تقریبات بھی ڈرائیو ان میس کے ذریعے ہونے لگیں

چرچ سروس میں شرکت کرنے کے لیے ہزاروں مسیحی افراد اپنی گاڑیوں میں پہنچ گئے

تاہم تمام افراد کا ٹمپریچر چیک کیا گیا، گاڑیوں کو چراثیم کش اسپرے سے صاف کیا گیا

 اور لوگوں کو ہاتھ صاف رکھنے کے لیے ہینڈ سینٹائزر بھی مہیا کیے گئے

About The Author