نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہیکرز اب خیالات اور یاداشت چرانے کے پیچھے لگ گئے

نیورالنک جیسے دماغی کمپیوٹر انٹرفیس کو ہیک کیا جاسکتا ہے

نیورالنک جیسے دماغی کمپیوٹر انٹرفیس کو ہیک کیا جاسکتا ہے

ٹیلسا کمپنی کے بانی ایلون مسک کی نیورا لنک برین چپ اور دیگر برین سسٹم کے بارے میں ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا۔
ہیکرز اب خیالات اور یاداشت چرانے کے پیچھے لگ گئے
ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ
سائبر جرائم پیشہ افراد خیالات یا یادوں کو پڑھنے کے لئے دماغی کمپیوٹر انٹرفیس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
جس سے حساس ای میلز اور پاسورڈ تک رسائی ہو جائے گی۔

ماہرین کے مطابق یہ نہ صرف معلومات کی سطح پر ہے بلکہ اس سے جسمانی نقصان بھی ہوسکتا ہے
رپورٹ میں بتایا گیا کہ

اگر برین چپس غلط ہاتھوں میں پڑگئیں تو اس کے خوفناک نتائج نکلیں گے
ایلون مسک کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی ایسی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے جو اگلے

پانچ سال میں انسانی زبانوں کو ختم کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔

مسک پرامید ہیں کہ ان کی کمپنی نیورا لنک چپ کو اگلے سال کے دوران انسانی دماغ سے جوڑنے کی صلاحیت حاصل کر لے گی۔

پر چلنے والی یہ چپ انسانی کھوپڑی میں لگائی جائے گی اور اس کے الیکڑوڈز انسانی دماغ میں داخل کیے جائیں گے۔

اس کے ساتھ ساتھ گزشتہ ماہ ایلون مسک نے اس بات کا بھی دعویٰ کیا تھا کہ نیورالنک چپ سے ڈپریشن اور نشے کا علاج بھی ہوسکتا ہے

About The Author