دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ارجنٹینا کے دارلحکومت بیونس آئرس میں بیوٹی پارلرز کھول دئیے گئے

صارفین کو پارلر میں داخل ہونے کے لیے پہلے ڈس انفیکٹ ہونا پڑتا ہے

ارجنٹینا کے دارلحکومت بیونس آئرس میں سخت حفاظتی اقدامات اٹھانے کے بعد

بیوٹی پارلرز کھول دئیے گئے

صارفین کو پارلر میں داخل ہونے کے لیے پہلے ڈس انفیکٹ ہونا پڑتا ہے

جس کے بعد اسپیشل گاون، گلوز

ماسک پہنے پارلر انتظامیہ کسٹمر کو سروس فراہم کرتے ہیں

About The Author