دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت:چینی لینگویج سرکاری زبانوں میں شامل نہیں رہی

گزشتہ کچھ ماہ سے چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے

چینی ایپس کے بعد بھارتی حکومت نے طلبا کے لیے غیرملکی زبانوں کے کورس میں سے

چینی زبان کا کورس بھی ختم کردیا،

بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت تعلیم کی جانب سے ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق

چینی لینگویج سرکاری زبانوں میں شامل نہیں رہی،،

گزشتہ کچھ ماہ سے چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے

About The Author