دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں کرین گرنے سے 10 افراد ہلاک

حادثہ ہندوستان شپ یار لیمٹڈ میں پیش آیا

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں کرین گرنے سے 10 افراد ہلاک ایک زخمی ہو گیا

حادثہ ہندوستان شپ یار لیمٹڈ میں پیش آیا،، ابتدائی معلومات کے مطابق کرین کی

کارکردگی جاننے کے لیے پہلا ٹرائل لیا جارہا تھا جب حادثہ پیش آیا

About The Author