کورونا وائرس کے باعث متعدد کرکٹ ایونٹس ملتوی و منسوخ ہوئے۔۔
ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ سے چار ماہ کے بعد کرکٹ کے میدان ہو گئے۔۔۔۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پہلی ٹیم ہے جس نے مشکل حالات میں غیر ملکی دورہ کیا۔
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے شکست دی۔۔
پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے انگلینڈ کو چار وکٹوں سے ہرایا۔۔
ویسٹ انڈیز کے شینن گیبرئیل نے پہلی اننگز میں چار اور دوسری اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کر کے مین آف دا میچ کا اعزاز اپنے نام کیا۔۔۔۔
دوسرا میچ انگلینڈ نے ایک سو تیرہ رنز سے اپنے نام کیا۔۔۔۔
بین اسٹوکس کا بلا خوب چلا،،،، اسٹوکس نے پہلی اننگز میں ایک سو چھہتر اور دوسری اننگز میں نا قابل شکست اٹھہتر رنز بنائے۔۔۔۔
تیسرا میچ میں انگلش ٹیم نے دو سو انہتر رنز کے بڑے مارجن سے جیت حاصل کی۔۔۔۔۔
اسٹیورڈ براڈ نے پہلی اننگز میں باسٹھ رنز بنائے،،،، چھ وکٹیں بھی حاصل کیں،،،، دوسری اننگز میں براڈ نے شاندار باولنگ کراتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس