دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی گلوکارہ بیونسے نوول کےنئے البم کی دھوم

ریلیز کے وقت بتایا گیا کہ اس کا مقصد سیاہ لفظ کے عالمی تاثر کو تبدیل کرنا ہے،، بلیک از کنگ کو سیاہ فام نسل کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے

امریکی گلوکارہ بیونسے نوول کے بلیک از کنگ نامی البم کی ریلیز ہوتے ساتھ ہی دھوم مچ گئی،،

بلیک از کنگ کے تھیم، سٹوری رائٹر ،سنگر اور ڈائریکٹر بیونسے نوول خود ہیں، البم فلم دی لائن کنگ۔دی گفٹ کے میوزک پر بنایا گیا ہے۔

ریلیز کے وقت بتایا گیا کہ اس کا مقصد سیاہ لفظ کے عالمی تاثر کو تبدیل کرنا ہے،، بلیک از کنگ کو سیاہ فام نسل کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے

جبکہ البم ایک ایسے وقت میں ریلیز کیا گیا جب بلیک لائیوز میٹرز مظاہرے جاری ہیں،، بیونسے نوول کی البم کو ڈزنی اور اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ریلیز کیا گیا ہے

About The Author