یوگینڈا میں ایک شخص کو نایاب نسل کے گوریلے کے قتل کے اعتراف کے
بعد گیارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ یوگنڈا کے علاقے
کے نیشنل پارک میں رفیقی کے نام سے مشہور گوریلا سیاحوں کی توجہ کا مرکز تھا، جو یکم جون سے لاپتہ ہوا جس کے اگلے روز گوریلے پارک کی مسخ شدہ لاش ملی۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ تیز دھار آلے سے رفیقی کو زخمی کیا گیا تھا،
پولیس نے فیلکس نامی شخص کو گرفتار کیا جس نے اعتراف کیا کہ
اس نے اپنے دفاع میں رفیقی کو ہلاک کیا، تاہم حکام کی جانب سے اسے گوریلے کے قتل،
ممنوعہ علاقے میں داخلے اور غیرقانونی گوشت کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے ۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس