دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فلسطینی شہری عیدالاضحیٰ سادگی سے منا رہے ہیں

فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصٰی میں مخصوص سماجی فاصلہ اپنائے اور ماسک پہنے نماز عید ادا کی

عالمی وبا کے باعث اپنے پیاروں کو کھو دینے والے فلسطینی شہری عیدالاضحیٰ سادگی سے منا رہے ہیں

فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصٰی میں مخصوص سماجی فاصلہ اپنائے اور ماسک پہنے نماز عید ادا کی

اس دوران شہری گھروں سے ذاتی جائے نماز بھی لے کر آئے تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے

فلسطینی شہر ہیبرون میں بھی عید کے چار روز کے دوران جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہے

جبکہ شہر میں موجود اسٹیڈیم میں فلسطینی شہریوں نے نماز عید ادا کی۔

About The Author