دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

ذور دار دھماکہ ہوا جس سے پورا ریسٹورنٹ تباہ ہوگیا

جاپان کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،

رپورٹس کے مطابق ریسٹورنٹ میں مرمت کا کام ہورہا تھا کہ

ذور دار دھماکہ ہوا جس سے پورا ریسٹورنٹ تباہ ہوگیا،

پولیس نے دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردیں

About The Author