نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روس: سائبریا کی شمالی جھیل سے قدیم قوی و الجثہ ماموت جانور کی باقیات دریافت

سائنسدانوں کے مطابق ماموت کی ہڈیاں 10 ہزار سال پرانی ہیں

روس کے علاقے سائبریا کی شمالی جھیل میں سے قدیم قوی و الجثہ ماموت جانور کی باقیات دریافت کرلیں گئیں،

سائنسدانوں کے مطابق ماموت کی ہڈیاں 10 ہزار سال پرانی ہیں

تاہم ابھی بھی وہ صحیح حالت میں موجود ہیں، سائنسدان ابھی بھی جھیل کے اردگرد موجود علاقے میں چھان بین میں مصروف ہیں،

قدیم حیاتیات کے ماہرین کے مطابق جرمن ریاست اور اس کے ارد گرد کے علاقے براعظم یورپ کا وہ حصہ ہیں،

جہاں وولی ماموت کہلانے والے عظیم الجثہ جانوروں کی نسل 10 ہزار سال قبل ناپید ہو گئی تھی۔

About The Author