کورونا وائرس دل کا دورہ پڑنے کی طرح ہی نقصان پہنچا سکتا ہے
جرمن ماہرین نے ریسرچ جاری کردی،
تحقیق کے مطابق کورونا انفکشن سے بچ جانے والوں یا ہلاک ہونے والوں کے دل کو ویسا ہی نقصان پہنچا جیسا دل کی تکلیف میں پہنچتا ہے،،
زندہ رہ جانے والے کورونا کے 75 فیصد مریضوں میں پروٹین کی ہائی مقدار موجود تھی
جو عام طور پر دل کا دورہ پڑنے سے ہوتی ہے،،
60 فیصد افراد جو کورونا وائرس سے ہلاک ہونے ان کے دل کو وائرس نے شدید متاثر کیا تھا،
ریسرچ سے یہ بات واضح ہوگئی کہ سانس کو متاثر کرنے والا وائرس قلبی نظام پر بھی حملہ کرتا ہے ،
وائرس کے حملے میں گردے اور دماغ سمیت متعدد دوسرے اعضا بھی متاثر ہوتے ہیں۔
تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ کوویڈ ۔19 سے صحت یاب ہونے والے 78 فیصد مریضوں کے دل کی ساخت میں تبدیلیاں رونما ہوئیں ہیں
اور 100 افراد میں سے 76 بچ جانے والوں میں دل کا دورہ پڑنے جسے نقصان کی علامات ظاہر ہوئی ہیں
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس