اپریل کے بعد سے چین میں آج کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی
جبکہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دوسری اور تیسری لہر یورپی اور ایشیائی ممالک میں آ رہی ہے۔
چین میں آج 61 متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے جو کہ
اپریل سے اب تک سب سے زیادہ یومیہ تعداد بنتی ہے۔
وائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لیے چینی حکومت نے سخت اقدامات اٹھائے۔
نئے متاثرین میں سے 57 افراد کا تعلق سنکیانگ صوبے سے ہے،
حکام اس وقت 23 لاکھ سے زائد افراد کی سکریننگ کرچکی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس