دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیچرل ہسٹری میوزیم کو اگلے ماہ سے کھولنے کی تیاریاں شروع

میوزیم میں محدود تعداد میں سیاح سماجی فاصلے کو اپناتے ہوئے داخل ہوسکیں گے

برطانیہ کے نیچرل ہسٹری میوزیم کو اگلے ماہ سے کھولنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں،

1881 میں بننے والے تاریخی میوزیم کو 17 مارچ کو عالمی وبا کے پھیلاؤ کے

باعث بند کردیا گیا تھا،، تاہم انتظامیہ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کررہی ہے،

میوزیم میں محدود تعداد میں سیاح سماجی فاصلے کو اپناتے ہوئے داخل ہوسکیں گے،

نیچرل ہسٹری میوزیم کا ہر سال بڑی تعداد میں سیاح رخ کرتے ہیں

About The Author