دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی حکومت نے مزید 47 چینی ایپس پر پابندی عائد کردی

بھارتی حکومت گزشتہ ماہ 59 چینی ایپلی کیشنز کو کو بند کیا تھا

بھارتی حکومت نے مزید 47 چینی ایپس پر پابندی عائد کردی

بھارتی حکومت گزشتہ ماہ 59 چینی ایپلی کیشنز کو کو بند کیا تھا

حکام کے مطابق گزشتہ بند کی جانے والی ایپلی کیشنز کی یہ کلون ایپلی کیشنز تھیں

جن پر پابندی لگائی گئی، تاہم پابندی کا سامنا کرنے والی ان نئی ایپلی کیشنز کی فہرست کا اعلان کیا جانا ابھی باقی ہے،

کہا جارہا ہے کہ دنیا کا معروف گیم پب جی بھی اس نئی پابندی کا سامنا کرنے والے

ایپلی کیشنز میں شامل ہے۔

About The Author