دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ویتنام میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا

اپریل کے بعد سے ویتنام میں پہلی بار کورونا وائرس کے چار نئے مریض سامنے آگئے

ویتنام میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا،،

اپریل کے بعد سے ویتنام میں پہلی بار کورونا وائرس کے چار نئے مریض سامنے آگئے،

چاروں افراد میں وائرس کی منتقلی مقامی سطح سے ہوئی ہے۔

چار افراد میں وائرس کی تشخیص کے بعد دا نانگ شہر کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا

جبکہ اب کوئی سیاح شہر میں 14 دن تک داخل نہیں ہو سکتا،

80 ہزار سیاحوں کی ملک سے واپسی کے لیے پروازوں کا انتظام کیا جا رہا ہے۔

ویتنام کو وائرس کا کامیابی سے مقابلہ کرنے پر سراہا گیا تھا۔

جو نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے شروع سے ہی اپنی سرحدیں بند کردیں تھیں۔

About The Author