آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی بدترین آگ سے 3 ارب کے قریب جانور ہلاک اور بے گھر ہوئے،سائنسدانوں نے رپورٹ جاری کردی،،
آسٹریلیا کے متعدد ماہرین کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خوفناک آگ سے 143 ملین میملز، 2 بلین سے زائد حشرات الارض،
180 ملین پرندے اور 51 ملین مینڈک متاثر ہوئے تھے،، تاہم رپورٹ میں یہ بتایا نہیں گیا کہ
خوفناک آگ کی لپیٹ میں آکر کتنے جانور ہلاک ہوئے،، 2019 سے 2020 کی شروعات تک
لگنے والی جنگلاتی آگ نے ایک لاکھ 15 ہزار اسکوائر کلومیٹر تک کو اپنی لپیٹ میں لیا تھا،
جس کی زد میں آکر 30 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں گھر تباہ ہوئے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس