دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 200 کے نزدیک افراد ہلاک

صوبہ ہوبائی میں شدید سیلاب نے گاڑیوں تک کو نگل لیا،

چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 200 کے نزدیک افراد ہلاک اور لاپتہ ہوگئے،

صوبہ ہوبائی میں شدید سیلاب نے گاڑیوں تک کو نگل لیا،

حکام نے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا، اسوقت چین کے 33 صوبائی علاقے

بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں جبکہ 24 ملین سے زائد افراد متاثر ہیں ۔

About The Author