دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی ریاست بہار میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

بہار کے 11 اضلاع میں اس وقت شدید سیلابی صورتحال بنی ہوئی ہے

بھارتی ریاست بہار میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،،

10 افراد ہلاک جبکہ ایک اعشاریہ 5 ملین افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں،

بہار کے 11 اضلاع میں اس وقت شدید سیلابی صورتحال بنی ہوئی ہے

دریاوں کی سطح بھی بلند ہوچکی ہے،،

انتظامیہ کی جان میں سے ایک لاکھ 77 ہزار افراد کے لیے 436 کمیونٹی باورچی خانے قائم کیے گئے ہیں

جہاں ہیلی کاپٹروں کی مدد سے فوڈ پیکٹس پھینکے جارہے ہیں ۔

About The Author