دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان صوبے لوگر کے چیک پوائنٹس پر طالبان کا حملہ

حملے میں 6 دہشت گرد ہلاک 8 زخمی ہوگئے

افغان صوبے لوگر کے چیک پوائنٹس پر طالبان کا حملہ،،

حملے میں 6 دہشت گرد ہلاک 8 زخمی ہوگئے،،

افغان حکام کے مطابق طالبان کے حملوں کا علم تھا

اس لیے پہلے ہی سے احتیاطی تدابیر اپنائی ہوئی تھیں

جس کی وجہ سے کوئی سیکیورٹی اہلکار زخمی نہیں ہوا،

حملہ پل علم اور محمد آغا اضلاع کی چیک پوائنٹس پر کیا گیا

About The Author