دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں گزشتہ ہفتے 14 لاکھ امریکی روزگار

پچھلے ہفتے مزید 14 لاکھ کارکنوں نے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں جمع کروائی ہیں۔

امریکہ میں گزشتہ ہفتے 14 لاکھ امریکی روزگار ہو گئے، امریکی محکمہ لیبر نے تفصیلات جاری کردیں۔

پچھلے ہفتے مزید 14 لاکھ کارکنوں نے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں جمع کروائی ہیں۔

امریکہ کے لیبر ڈپارٹمنٹ کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے وجہ سے

کاروبار بند ہونے کے نتیجے میں ریکارڈ تعداد میں امریکی کارکن بے روزگار ہوئے تھے۔

تاہم، بعد ازاں، رفتہ رفتہ پابندیاں نرم ہونے سے لاکھوں کارکن اپنے روزگار پر واپس چلے گئے۔

About The Author