دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت: پی ایچ ڈی خاتون سبزی فروش کی وڈیو وائرل

انگریزی میں احتجاج کرنے کے ساتھ یہ دعویٰ بھی کر رہی ہیں کہ انہوں نے پی ایچ ڈی بھی کر رکھی ہے۔

بھارت میں خاتون سبزی فروش کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے

جو کہ انگریزی میں احتجاج کرنے کے ساتھ یہ دعویٰ بھی کر رہی ہیں کہ انہوں نے پی ایچ ڈی بھی کر رکھی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رئیسہ انصاری نامی خاتون نے اس وقت میونسپل حکام کے خلاف احتجاج کیا

جب انہیں سڑک کے کنارے سے سبزی کا ٹھیلا ہٹانے کو کہا گیا جس کی ویڈیو خوب وائرل ہو گئی۔

About The Author