سندھ نےوفاق سے خوشحال خان خٹک,بولان میل اور موئن جودڑو ٹرین بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ہے
وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کا کہناہےکہ شیخ رشید نے دو سال میں ٹرینوں کا برا حال کردیا ہے
وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کا کہناہےکہ سندھ کی عوام کو وفاق نے ٹرین کی سستی سہولت سے بھی محروم کردیا ہے
وفاقی حکومت تینوں ٹرینیں فوری طورپر بحال کرے ان کا کہناتھاکہ شیخ رشید نے جان بوجھ کر لاڑکانہ کی تین ٹرینیں بند کردیں ہیں
ٹرینیں بند ہونے کا وزیرا عظم نوٹس لیں اور فوری بحالی کاحکم جاری کریں اویس قادر شاہ کا کہناتھاکہ
شیخ رشید نے ریلوے کو تباہ کرکے پی ٹی آئی میں
موجود ٹرانسپورٹ مافیہ کو فائدہ پہنچایا اور عمران خان نے شیخ رشید کو ریلوے کا دیوالیہ کرنےکےمشن پر لگادیا ہے
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب