دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان نے ڈیکسامیتھازون کی بطور علاج منظوری دے دی

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق ڈیکسامیتھازون کورونا کے مریضوں کی جان بچانے والی پہلی دوا بنی

جاپان نے ڈیکسامیتھازون کی بطور علاج منظوری دے دی،

جاپانی وزارت صحت نے برطانیہ میں ڈیکسامیتھازون کے آزمائشی استعمال سے کورونا کے

مریضوں کی شرح میں کمی کے بعد اسے کورونا کے دوسرے علاج کے طور پر منظوری دے دی ہے،

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق ڈیکسامیتھازون کورونا کے مریضوں کی جان بچانے والی

پہلی دوا بنی، جو جسم میں سوجن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے

اور جب جسم قدرتی طور پر ہارمون کم بنا رہا ہو یا نہ بنا رہا

ہو تو ڈیکسامیتھازون سٹیرائیڈ دیا جاتا ہے ڈیکسامیتھازون جوڑوں کے درد،

دمے، جلد اور آنکھوں کی بیماریوں، الرجی اور چند اقسام کے کینسر کے علاج میں بھی استعمال ہوتی ہے۔

About The Author