جرمن ریاست بڈین وورٹمبرگ کے اسکولوں میں برقعے پر پابندی عائد کر دی گئی،
مغربی جرمنی کی ریاست بڈین وورٹمبرگ کی حکومت نے اسکولوں میں برقعے یا نقاب کے پہننے پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کر لیا،
نقاب سے متعلق نئے اصول کو ایک ایسے وقت میں نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
جب جرمنی میں مسلمانوں کے نقاب پہننے یا پردے سے متعلق گرما گرم بحث جاری رہی ہے۔
تاہم ہیمبرگ کی ایک عدالت نے شہر میں عائد اس طرح کی پابندی کو مسترد کر دیا۔
ریاستی وزیر اعلی اور گرین پارٹی کے سرکردہ رہنما ونفریڈ کریٹشمن کا کہنا ہے کہ
چہرے کا مکمل طور پر پردہ آزاد معاشرے کا حصہ نہیں ہوسکتا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس