دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلوی شہر میلبرن میں ماسک پہننا لازمی قرار

ریاست وکٹوریا میں کورونا وائرس کے مزید 363 کیسز سامنے آگئے

آسٹریلوی شہر میلبرن میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا،

ریاست وکٹوریا میں کورونا وائرس کے مزید 363 کیسز سامنے آگئے۔

اس وقت میلبرن اور اس کے کچھ نواحی علاقوں میں لاک ڈاؤن ہے۔

آسٹریلوی وزیراعظم کے مطابق شہری اپنے گھروں سے ماسک کے بغیر نہیں نکل سکتے۔

جو لوگ اس حکم پر عمل نہیں کریں گے

انہیں 200 ڈالر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا، آسٹریلیا میں اب تک کورونا وائرس کے

11 ہزار 802 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 122 اموات کی تصدیق ہوئی ہے۔

About The Author