جنگل سے ملنے والی ہڈیاں روسی شاہی خاندان کی تھیں،
روسی تحقیقاتی کمیٹی نے معمہ حل کر لیا۔ تحقیق کے مطابق ہڈیاں سلطنت روس کے آخری شہنشاہ نکولس ثانی اور ان کے خاندان کی ہیں۔
جنہیں روسی انقلاب کے دوران قتل کیا گیا تھا۔
برسوں قبل روسی شہر یکاترین برگ کے نواحی جنگل سے انسانی باقیات ملی تھیں۔
تب سے معمہ تھا کہ یہ ہڈیاں کن کی ہیں، روسی تحقیقاتی کمیٹی نے ان باقیات کی جانچ کے لیے تحقیقات شروع کیں
اور کئی برسوں کے دوران ان کے 37 مختلف فرانزک ٹیسٹ کیے گئے،
کمیٹی ان محرکات کا جائزہ لے گی کہ اس خاندان کو کن حالات میں قتل کیا گیا تھا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس