برطانوی شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والی سابق امریکی اداکارہ میگھن
مرکل کو اسٹیو جابز کا اقوال زریں خطاب میں استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا
ڈچز آف سسیکس میگھن مرکل نے ’گرل اپ سمٹ 2020‘ میں شرکت کی، تقریب سے خطاب کے دوران خواتین پر زور دیا کہ
وہ معاشرے میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے تبدیلی لائیں اور اپنی آواز خود بنیں، ان کا کہنا تھا کہ
آپ کے خلاف اٹھنے والی آوازیں محض ایک شور ہی تو ہیں۔‘ ۔رپورٹ کے مطابق ایپل کے سی ای او اسٹیو جابز نے بھی 2005 میں اسٹیند فورڈ یونیورسٹی میں یہی الفاظ کہے تھے ۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے میگھن کو تنقید کا سامنا ہے کہ
وہ دوسروں کے الفاظ استعمال تو کرتی ہیں لیکں کریڈٹ نہیں دے پاتی ہیں
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس