چین کو 30 سال میں بدترین سیلاب کا سامنا
140 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہیں، ملک کے 433 دریاؤں میں آنے والے سیلابوں س
ے ندی نالوں کی سطح میں بھی خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے اور جان و مال کو بچانے کے لیے
ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چین کے 31 صوبوں میں سے 27 زیرآب آچکے ہیں
سیلاب کے باعث 38 ملین افراد شدید متاثر جبکہ 28 ہزار مکانات تباہ ہوچکے ہیں
22 لاکھ افراد بے گھر اور 87 ایکڑ اراضی تباہ ہوچکی ہے
حکام کے مطابق مزید خطرناک صورتحال ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی رسپانس بڑھا دیا
کیونکہ دریاؤں کی سطح گلیشیئرز کے پگھلنے کی وجہ سے بلند ہوئی ہے،
ماہرین کے مطابق سیلاب عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا نتیجہ ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس