اقوام متحدہ نے وبائی مرض سے لڑنے کے لئے ریکارڈ 10 اعشاریہ 3 بلین ڈالر کی اپیل کردی
یہ اب تک کی سب سے بڑی فنڈ ریزنگ کال ہے
اقوام متحدہ کے مطابق 265 ملین افراد کو کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
یہ رقم غریب ممالک پر استعمال کی جائے گی
اقوام متحدہ کے مطابق دنیا کے غریب ترین لوگوں پر کورونا وائرس وبائی بیماری کا بہت بڑا اثر پڑ رہا ہے۔
اے وی پڑھو
پاکستان اور جرمنی کا فلم، آرٹ اورثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق
سدھارتھ شُکلا کی موت کیسے ہوئی ،رپورٹ سامنے آگئی
’انکل سرگم‘ کے تخلیق کار فاروق قیصر کی تدفین آج ہوگی