دھرنے معیشت پر بھاری پڑے، گزشتہ سات سال کے دوران اسلام آباد میں دھرنوں سے معیشت کو ایک ارب 16 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔ وزارت داخلہ نے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی۔
اسلام آباد میں 2013 کے دھرنے سے معیشت کو 3 کروڑ 32 لاکھ کا نقصان ہوا۔۔۔۔ تحریک انصاف کے 2014 کے دھرنے سے معیشت کو ساڑھے 75 کروڑ کا نقصان ہوا
2016 کے دھرنے سے 21 کروڑ۔۔۔۔2017کے دھرنے سے 14 کروڑ۔۔۔۔۔2018 کے دھرنے سے ڈیڑھ کروڑ کا نقصان ہوا۔
پنجاب میں دھرنوں سے ساڑھے 31 کروڑ۔۔۔۔ خیبرپختونخوا میں دھرنوں سے معیشت کو 2 کروڑ 93 لاکھ روپے نقصان پہنچا۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر