مون سون کی بارشوں نے بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت ، میانمار اور نیپال میں تباہی مچادی
لاکھوں افراد بےگھر ، کہیں پورا گاؤں ڈوب گیا
تو کہیں لوگوں نے پانی کی سطح بلند ہونے پر گھر کی چھتوں پر بیٹھے ریسکیو ہونے کا انتظار کیا
بھارتی ریاست کزیرینگا کے نیشنل پارک سے 170 جانوروں کو ریسکیو کیا گیا
دوسری جانب ایک دہائی کی ریکارڈ طوفانی بارشوں سے بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ زیر آب آگیا ہے۔
بنگلہ دیش میں بدترین سیلاب سے اب تک دس اضلاع متاثر ہوئے ہیں
آئندہ 24 سے 72 گھنٹوں میں کم از کم تین مزید اضلاع متاثر ہو سکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس