چین میں کورونا وائرس کیسسز میں کمی
حکام نے اگلے ہفتے سے سینما گھر کھولنے کا اعلان کردیا، تاہم عوام کو سینما گھروں میں سماجی دوری، چہرے پر ماسک پہننا لازمی ہوگا،،
حکام کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ 10 دنوں کے دوران چینی رہائشیوں میں وائرس کی شرح صفر رہنے کی وجہ سے کیا گیا ہے،،
سینما مالکان کو 30 فیصد تک ٹکٹس فروخت کرنے کی اجازت ہے
تاکہ سوشل ڈسٹینسنگ کو یقینی بنایا جاسکے،، عالمی وبا کے باعث سینما انڈسٹری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے،،
چین کی سب سے بڑی سنیما چین وانڈا فلم کا کہنا ہے کہ سال کے
پہلے نصف حصے میں 214 ملین ڈالر کے نقصان کی توقع کی جارہی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس