انڈونیشیا میں بھی شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی،،
16 افراد ہلاک 23 سے زائد لاپتہ ہوگئے،،
رپورٹ کے مطابق صوبہ سولویسی میں شدید بارشوں سے 3 دریاؤں کا بند ٹوٹ گیا
جس سے 4 ہزار افراد شدید متاثر ہوئے ہیں،
طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس