گوگل نے بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا
گوگل کے بھارتی نژاد چیف ایگزیکٹو سندر پچائی کا کہنا تھا کہ
اس سرمایہ کاری میں شراکت داری، انفراسٹرکچر کی تعمیر اور مصنوعی ذہانت جیسے منصوبے شامل ہیں۔
سندر پچائی کا کہنا تھا کہ گوگل کی سرمایہ کاری کے تحت بھارتی شہریوں کو ان کی اپنی
مادری زبان میں معلومات تک رسائی دی جائے گی۔
اس کے علاوہ سرمایہ کاروں کو کاروبار ڈیجیٹلائز کرنے،
صحت، تعلیم اور زراعت کے شعبوں میں بہتری لانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا،
یہ رقم نیو انڈیا ڈیجیٹائیزیشن فنڈ کے ذریعے اگلے 5 سے 7 سال کے دوران خرچ کی جائے گی،
جو بھارت کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا۔
گوگل کی جانب سے بھارت میں یہ سب سے بڑی سرمایہ کاری ہو گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
ٹوئٹر ویریفکیشن میں تبدیلی کا امکان، بلیو ٹک اب مفت نہیں ملے گی؟
علی فیضان نامی ٹک ٹوکر سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ہوا؟