نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایران: فنڈز میں تاخیر پربھارت کوچاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کرنے کا فیصلہ

جس کے تحت افغانستان کی سرحد کے ساتھ چاہ بہار سے زاہدان تک ریلوے لائن کی تعمیر ہونی تھی

ایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا،

ایرانی حکومت نے اپنے طور پر ریل لائن کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے

بھارت اور ایران کے درمیان 4 سال قبل یہ معاہدہ طے پایا تھا

جس کے تحت افغانستان کی سرحد کے ساتھ چاہ بہار سے زاہدان تک ریلوے لائن کی تعمیر ہونی تھی،

بھارتی میڈیا کے مطابق ایران نے پراجیکٹ شروع کرنے اور فنڈنگ میں تاخیر کرنے پر

بھارت کو اس پراجیکٹ سے الگ کیا ہے۔

ایرانی حکام نے بھارتی میڈیا کو بتایا ہے کہ

پورا پراجیکٹ مارچ 2022 تک مکمل ہوگا

اور ایران اس ریلوے لائن کو بھارت کے بغیر مکمل کرے گا۔

About The Author