دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہد کی مکھیوں سے گھر خالی کرنے کا انوکھا طریقہ

شہری نے ملکہ مکھی پکڑ لی، باقی مکھیوں کے اس کے ہاتھ کو ہی چھتا سمجھ لیا

شہد کی مکھیوں سے گھر خالی کرنے کا انوکھا طریقہ

شہری نے ملکہ مکھی پکڑ لی، باقی مکھیوں کے اس کے ہاتھ کو ہی چھتا سمجھ لیا

شہری نے اپنے گھر میں شہد کی مکھیوں کا چھتا دیکھ کر کسی پروفیشنل کی مدد لینے کے بجائے

ملکہ مکھی کو پکڑ لیا،

جس کے بعد باقی تمام مکھیاں بھی اس نے ہاتھ پر بیٹھ گئیں

جنہیں بغیر نقصان پہنچائے گھر سے دور ایک جگہ پر چھوڑ دیا گیا .

About The Author