دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لندن میں دہشتگردی کے منصوبے کے شبے میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

پولیس کاروائی کے دوران کوئی گولی نہیں چلائی گئی

لندن میں دہشتگردی کے منصوبے کے شبے میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے

رپورٹ کے مطابق مشرقی لندن میں گرفتاری پولیس اور ایم آئی 5 کی مشترکہ تفتیش کے بعد کی گئی

پولیس کاروائی کے دوران کوئی گولی نہیں چلائی گئی

البتہ ایک ملزم کے پاوں پر پولیس کے کتے نے حملہ کر دیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

گرفتار ہونے والوں کی عمریں بتیس ، اکتیس ، ستائیس اور سترہ سال بتائی گئیں ہیں

About The Author