بھارتی ریسٹورنٹ نے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی کیلئے ماسک پراٹھے بنانا شروع کردیے
بھارتی شہر مدورئی کے ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ
ماسک پراٹھوں کا مقصد ماسک پہننے کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ
وبا کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔ ریسٹورنٹ کے پراٹھا ماسٹر نے کہا کہ
روایتی ویچو پراٹھے کے اجزا کو سرجیکل ماسک کے ڈیزائن میں شامل کیا جو پہلی کوشش میں کامیاب رہا۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری