دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا

یونیورسٹی آف سڈنی کے مطابق عالمی وبا کی وجہ سے 147 ملین افراد بے روزگار ہو گئے ہیں

کورونا نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا ،، 3 اعشاریہ 8 ٹریلین ڈالرز کا معاشی خسارا رپورٹ ہوا ۔

یونیورسٹی آف سڈنی کے مطابق عالمی وبا کی وجہ سے 147 ملین افراد بے روزگار ہو گئے ہیں

لاک ڈاؤن میں ائیر لائن اور سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے وسیع تر ٹریول انڈسٹری سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے،،

عالمی اجرت میں 2.1 ٹریلین ڈالر یعنی پوری دنیا میں ہونے والی آمدنی کا 6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے

جبکہ بین الاقوامی تجارت میں کمی کی وجہ سے 536 ارب کا نقصان ہوا

About The Author