دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بوسنیا کے مسلمانوں کے قتل عام کے پچیس برس مکمل ہو گئے

آج سے پچیس سال پہلے بوسنیا کے سربوں نے سربرینتسا کے مقام پر آٹھ ہزار مسلمانوں کا اجتماعی قتل کیا

بوسنیا کے مسلمانوں کے قتل عام کے پچیس برس مکمل ہو گئے

آج سے پچیس سال پہلے بوسنیا کے سربوں نے سربرینتسا کے مقام پر آٹھ ہزار مسلمانوں کا اجتماعی قتل کیا

سربرینتسا کی حفاظت اقوام متحدہ نے اپنے ذمہ لی تھی اور اس علاقہ کو ایک محفوظ ایریا قراردیا گیا تھا،

سربوں نے آٹھ ہزار مسلمانوں کو اکھٹا کرے کے قتل کر دیا

مسلمانوں کی لاشوں کو ایک گڑھے میں ڈال دیا گیا۔

About The Author