دبئی میں تعلیمی ادارے ستمبر میں کھلیں گے،
اس مقصد کے لیے اسکولوں میں کورونا سے بچاو کے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
گلف نیوز کے مطابق اسکولوں کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے
اسکولوں میں آنے اور جانے داخلہ اور خارجہ کے مخصوص راستے بنائے گئے ہیں
تمام لوگوں کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی ہو گا،
کورونا سے بچنے کی خصوصی ہدایات ہر جگہ چسپاں کر دی گئی ہیں
کلاسوں میں طلبہ کو ایک دوسرے سے چھ فٹ کے فاصلے پر بٹھایا جائے گا
کلاس میں طلبہ کی تعداد پندرہ تک ہو گی ۔
تھرمل کیمروں سے اسکول میں موجود تمام لوگوں کا درجہ حرارت نوٹ کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
یو اے ای کا غیر ملکی سیاحوں کے لئے ویزے جاری
یو اے ای: فجیرہ کے قریب تیل بردار بحری جہاز حادثےکا شکار
متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان