دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تھائی لینڈ تھیم پارک میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لئے ٹیڈی بئیرز آ گئے

کورونا وائرس کی عالمی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے

تھائی لینڈ تھیم پارک میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لئے ٹیڈی بئیرز آ گئے

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے

اور اس حوالے سے مختلف اقدامات بھی کئے جا رہے ہیں۔ تھائی لینڈ تھیم پارک کی انتظامیہ نے جھولوں پر ٹیڈی بئیر بٹھا کر منفرد طریقہ اپنایا ،،

ٹیڈی بیئرز کے ساتھ مزے سے جھولے لیتے سیاح خوش بھی ہوئے اور انتظامیہ کے اقدام کی تعریف بھی کی

About The Author