دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس سری لنکا کی مسلمان لاشوں کو جلانے کی مذمت

سپریم کورٹ میں پٹیشن درج کر لی گئی ۔۔ سماعت 13 جولائی سے شروع ہوگی

کورونا وائرس سری لنکا کی مسلمان لاشوں کو جلانے کی مذمت

سپریم کورٹ میں پٹیشن درج کر لی گئی ۔۔ سماعت 13 جولائی سے شروع ہوگی۔

سری لنکا میں حکام کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں جلانے کی پالیسی پر عمل درآمد کر رہے ہیں

تاہم وہاں رہنے والی مسلم برادری کا کہنا ہے کہ وبا کو بہانہ بناتے ہوئے ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال اپریل میں ایسٹر کے موقع پر ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے

واقعات کے بعد سے انھیں منفی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔

About The Author